• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 1238

    عنوان:

    چٹ فنڈ کے پیسے سے حج کرنا

    سوال:

    میرے چچا نے چِٹ فنڈ میں دس ہزار روپئے ڈالے ، واپسی میں انھیں صرف آٹھ ہزار روپئے ملے جسے انھوں نے اس رقم کو بلا کسی سود کے اپنے ایک دوست کو دیدیا۔ کیا اپنے دوست سے اس رقم کو وصول کرنے کے بعد وہ اسے حج فیس میں لگاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 1238

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 355/د = 352/د)

     

    چٹ فنڈ کی پوری وضاحت کیجیے تو ان شاء اللہ جاب دیدیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند