معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 172957
جواب نمبر: 17295701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایکشخص کے چار لڑکے اور نولڑکیاں ہیں۔ لڑکوں نے باپ کے ساتھ کام کرنا شروع کیا اور کاروبار بڑھ گیا۔ اب باپ لڑکوں کو تمام منافع مزید پوری تنخواہ دینا چاہتا ہے۔ لڑکوں نے کوئی پیسہ نہیں لگایاہے۔باپ آٹھ شادی شدہ لڑکیوں کو کوئی پیسہ نہیں دینا چاہتا ہے۔ کیا باپ شریعت کے مطابق ایسا کرسکتا ہے؟
1192 مناظراگر کوئی رشتہ دار یا دوست گروی کے گھر میں ہے تو کیا اس گھر میں جا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)کوئی کچھ چیز کھانے کے لیے کہے اوراس کا مال حرام ہو تو کیا حکم ہے، اورمشکوک مال ہو تو کیا حکم ہے، اور اس مال کے بارے میں علم نہ ہو کہ حلال ہے یا حرام تو اس کا کیا حکم ہے؟ (۳)حرام اورمشکوک مال سے بچنے کے لیے جھوٹ بول کر بہانہ بناسکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر بہانے سے بھی نہ بچ سکیں اور کھا لیں، تو کیا حکم ہے؟
3438 مناظروالدہ، تین بھائیوں اور دو بہنوں کے بیچ تقسیم وراثت
2816 مناظرمیں ایک مکان
خریدنے کی تلاش میں تھا۔ اس کے لیے میں نے مختلف زمین کا کاروبار کرنے والے دلالوں
سے تعاون کے لیے کہا۔ فروری 2008میں ایک بھائی ( عامر) نے مجھ کو گلشن جوہر میں
ایک مکان دکھایا اور اس مکان کے مالک ( یحی) کے ساتھ ایک میٹنگ کا بندوبست کیا۔ اس
میٹنگ میں وہ دلال بھی موجود تھا ، قیمت کی وجہ سے ہمارا سودا فائنل نہیں ہوسکا۔
اس کے بعد اس دلال نے مجھ کو مختلف مکان دکھایا مختلف علاقوں میں جیسے گلشنِ
معمار، گلشن اقبال، سی پی برار سوسائٹی، دھوراجی کالونی وغیرہ اور مختلف مالکوں کے
ساتھ میٹنگ بھی کروائی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ نومبر2008میں مجھے شعیب ابن یحی
اس مکان کے مالک جن سے میری میٹنگ فروری 2008میں ہوئی تھی کی طرف سے ایک فون موصول
ہوا اور انھوں نے مکان کے بارے میں میری رائے کے بارے میں پوچھا۔ میں نے کہا بہتر
ہے، میں اس کے گھر گیا سودا کو مکمل کرنے کے لیے، اس میٹنگ کے دوران میں نے اپنی
پیشکش کی لیکن ....
مزاحا کسی کے لیے رقم دینے کا اقرار کرنا؟
2484 مناظر