• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 8149

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی کہے کہ میں نفل شروع کردوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟ وضاحت فرماویں۔ دعا میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی کہے کہ میں نفل شروع کردوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟ وضاحت فرماویں۔ دعا میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 8149

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1645=1564/د

    صرف دل میں خیال کرنے سے واجب نہیں ہوتا بلکہ اکر زبان سے کہا ہے تو نفل شروع کردوں گی سے نفل نماز یا نفل روزہ جس کا ارادہ کیا تھا، اسے ایک مرتبہ پورا کرنا واجب ہے، وفقکم اللہ لما یحبہ ویرضاہ۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند