عبادات - قسم و نذر

India

سوال # 61835

ایک شخص نے قسم کھائی کہ بھینس کا گوشت نہ کھاؤں گا اور اسی دن اس نے گائے کا گوشت کھا لیا تو کیا اب اسے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟اور قسم کی بھی وضاحت فرمائیں۔

Published on: Oct 25, 2015

جواب # 61835

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1332-1315/H=1/1437-U

وہ حانث نہ ہوا یعنی اُس کی قسم نہیں ٹوٹی کیونکہ اس نے بھینس کا گوشت نہیں کھایا۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات