• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 155523

    عنوان: جماعت میں جانے کی منت مانگنا

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسے اگر کوئی منت مان لے جماعت میں جانے کی اور جماعت میں جانا عبادت مقصودہ نہیں ہے، تو کیا جانا واجب ہے۔ شکریہ

    جواب نمبر: 155523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 155-134/H=1/1439

    عباداتِ مقصودہ نہ ہونے کی وجہ سے اگر چہ واجب تو نہیں مگر اللہ پاک سے وعدہ کرلیا تھا تو وقت لگادینے میں سراسر خیر ہی ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند