• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 153135

    عنوان: میں نے منت مانی کہ حج کے لئے روانگی کے وقت اس متعن جانور كو صدقہ كردوں گا؟

    سوال: میں نے منت مانی کہ حج کے لئے روانگی کے وقت اس متعن جانور کو(جس کو 3/4سال سے میں پال رہاہوں) صدقہ کروں گا۔لیکن عین وقت پر یہ جانور گم ہوگیا ہے ، اب کیا کروں؟ کیا میرے اوپر دوسراجانور صدقہ کرنا واجب ہے ؟ محمد عبد اللہ نوگاوں۔آسام۔

    جواب نمبر: 153135

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1112-1376/sd=1/1439

    صورت مسئولہ میں آپ پر دوسرا جانور صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند