معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 177734
جواب نمبر: 17773401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 744-661/M=08/1441
صورت مسئولہ میں جب وہ لڑکی کسی دوسرے شخص کے نکاح میں ہے تو اُس کے نکاح میں رہتے ہوئے آپ کے ساتھ اُس کا نکاح ہرگز جائز نہیں، اور اس سے پیار و محبت کا تعلق بھی ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے تین لڑکیاں ہیں ایک کی عمر نو سال،
دوسری کی چار سال تیسرے کی چھ مہینہ ہے۔ میری تینوں لڑکیاں آپریشن سے ہوئی ہیں۔ اب
میری بیوی کو آپریشن ہو گیا ہے، ڈاکٹر نے کہا کہ اب یہ آگے ماں نہیں بن سکتی ہے۔
مجھے ایک وارث کی ضرورت ہے ،مجھے لڑکا چاہیے۔ میری عمر بتیس سال ہے۔ اب آپ مجھے
بتائیں کہ مجھے دوسری شادی کرنی چاہیے یا کسی کو گود لے لینا چاہیے؟
میں نے آپ سے فتوی آئی ڈی نمبر11137میں ایک سوال کیا تھا جس میں پوچھا تھا کہ میں ایک شخص سے محبت کرتی ہوں مگر اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ نہ فون کا اور نہ ہی میری اس سے ملاقات ہوتی ہے تو کیا یہ جائز ہے او رکیا میں اس کو پانے کے لیے اللہ سے دعا مانگ سکتی ہوں؟ آپ کا جواب مجھے سمجھ میں آگیا مگر میرے ساتھ پریشانی یہ ہے کہ میری اس محبت کا میرے گھر والوں کو یا کسی اورکو نہیں پتا ہے، میں صرف اپنے دل میں رکھ کر اس سے محبت کرتی ہوں ،تو کیا یہ جائزہے؟ او رکیا میں اس کو دعاؤں میں مانگ سکتی ہوں کہ آگے اللہ کوئی ایسی راہ نکال دیں کہ میرا رشتہ اس سے ہوجائے، ورنہ اللہ کی جو رضا ہومیں اس میں ہمیشہ راضی رہوں گی۔ برائے کرم اس کا جواب جلدی دیں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں کسی غلط راہ پر تونہیں ہوں؟
6273 مناظركیا رشتہ ختم كرانے پر گناہ ہوگا؟
2757 مناظرآپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، جواب عنایت فرمائیے۔ میری بیوی کو مرے ہوئے ۲/سال ہوچکا ہے، اور مجھ کو کوئی اولاد نہیں ہوئی ہے۔ میں دوسری شادی کرنا چاہتاہوں، میری بڑی سالی کہتی ہے کہ میں اس کی لڑکی سے شادی کرلوں، مجھ کو یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں کیا کروں، جب کی سالی کی لڑکی رشتہ میں بھانجی کہلاتی ہے۔ یہ کیسے ہے، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
3273 مناظربیٹی کی بیٹی (نواسی) سے شوہر کے بھائی کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
2806 مناظرمیں ایک ہندو لڑکی سے محبت کرتاہوں اور وہ لڑکی مجھ سے نکاح کرنا چاہتی ہے، اسلام کو پسند کرتی ہے، دل سے مسلمان ہونا چاہتی ہے، اس نے نماز(پوری نماز میں آیتوں، درود شریف ، ثنا، وغیرہ) روزہ، غسل وغیرہ بہت سے ارکان سیکھی ہے۔ ہندو رہتے ہوئے اس نے رمضان میں ۲۲/ روزے رکھی تھی، لیکن میرے سے پہلے اس کے ایک غیر مسلم لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلقات رہے چکے ہیں۔ میرے ساتھ بھی اس کے جسمانی تعلقات بنے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا مجھے اس لڑکی نکاح کرنا چاہئے یا نہیں؟
2847 مناظرکیا ہونے والے شوہر سے شادی سے پہلے فون پر بات کرسکتے ہیں؟ قرآن اورحدیث کے حوالہ کے ساتھ بتائیں۔
2438 مناظر