• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 173420

    عنوان: بیٹے کی بیوی محرم ہوتی ہے؟

    سوال: کیا بیٹے کی بیوی اپنے سسر کے لئے محرم ہوتی ہے؟ کیا سوتیلی ماں یعنی باپ کی دوسری بیوی لڑکے کے لئے محرم ہوگی ؟

    جواب نمبر: 173420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 41-10/SN=01/1441

    (۱) جی ہاں! بیٹے کی بیوی اپنے سسر کے لئے محرم ہوتی ہے۔

    (۲) جی ہاں! سوتیلی ماں محرم ہوتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند