• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 172339

    عنوان: کیا شادی کے لیے استخارہ ضروری ہے؟

    سوال: کیا شادی کے لیے استخارہ ضروری ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 172339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1216-1063/B=12/1440

    ضروری نہیں صرف مستحب اور بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند