• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 171345

    عنوان: جو شخص ہفتے میں صرف ایك بار مباشرت كرسكے كیا وہ نكاح كرسكتا ہے؟

    سوال: میں کسی کمزوری کی وجہ سے آٹھ دس دن میں ایک بار ہی مباشرت کر پاؤں گا تو کیا مجھے نکاح کرنا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 171345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1166-994/L=10/1440

    نکاح کے بعد روزانہ مباشرت کرنا ضروری نہیں سات آٹھ روز میں مباشرت کرنے کی صورت میں بھی نکاح کرسکتے ہیں ؛البتہ اگر آپ کے اندر جنسی کمزوری ہے تو بہتر ہے کہ اس کا علاج کسی ماہر حکیم سے کرائیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند