• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 170423

    عنوان: کیا میں اپنی خالہ کی نواسی سے شادی کرسکتا ہوں؟

    سوال: کیا میں اپنی خالہ کی نواسی سے شادی کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 170423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1005-845/L=09/1440

    خالہ کی نواسی غیرمحرم ہے اس سے نکاح کرنا آپ کے لیے درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند