• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 167306

    عنوان: یتیم لڑكی سے نكاح كرنا یا كرانا ثواب كا كام ہے؟

    سوال: اگر کوئی شخص کسی یتیم لڑکی کا نکاح کرائیں اور یا کسی یتیم لکڑی سے نکاح کرے تو اس کا کیا ثواب ہیں؟

    جواب نمبر: 167306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 402-353/M=4/1440

    کسی یتیم لڑکی سے نکاح کرنا یا اس کا نکاح کرانا اخلاص نیت کے ساتھ بلاشبہ کار ثواب ہے لیکن اس پر کتنا ثواب ملتا ہے اس کی صراحت نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند