معاشرت - نکاح

Pakistan

سوال # 1649

اگر ایک لڑکا ایک لڑکی کے ساتھ زنا کرتا ہے اور بعد میں اس کے ساتھ شادی کرلیتا ہے صاف نیت کے ساتھ، تو اس زنا کے بارے میں کیا حکم ہے؟ گناہ ہوگا یا نہیں؟

Published on: Sep 20, 2007

جواب # 1649

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 949/949=ج


 

شادی سے پہلے کیا ہوا زنا شادی کے بعد بھی زنا قرار دیا جائے گا؛ اس لیے وہ گناہ بغیر توبہ کے معاف نہیں ہوگا۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات