معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1033
لو میریج (محبت کی شادی) درست ہے یا نہیں؟
میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلام محبت کی شادی کے سلسلے میں کیا کہتا ہے؟ از راہ کرم، تفصیلی جواب سے نوازیں۔ اس سلسلے میں میرے ذہن میں تردد ہے۔
جواب نمبر: 103313-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 711/ج = 711/ج)
محبت کی شادی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ نیز اس سلسلہ میں آپ کے ذہن میں تردد کیا ہے؟ آپ اپنے الفاظ میں ان دونوں باتوں کی وضاحت کریں، پھر ان شاء اللہ آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گواہوں كے بغیر خفیہ طور پر نكاح كرنا
7810 مناظرمیں پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتا
ہوں۔ حال ہی میں میری منگنی ہوئی ہے۔ میری پریشانی یہ ہے کہ جب میں اپنی منگیتر کے
ساتھ بات کرتا ہوں یا اس کا ایس ایم ایس پڑھتا ہوں جو کہ سو فیصد اخلاقی ہوتا ہے
میرے ذہن میں کچھ نہیں ہوتا ہے تو بغیر کسی احساس کے قطرے آجاتے ہیں۔ حتی کہ
باجماعت نماز میں جب خیال آتا ہے تو بغیر کسی خیال کے قطرے آجاتے ہیں۔ ہماری بات
چیت اخلاقی ہوتی ہے۔ میں اس سے بچنے کی کوشش کرتاہوں لیکن ایس ایم ایس وغیرہ پر
مجھے کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں، کیوں کہ اب میں ذہنی
طور پر بیزار ہوگیا ہوں؟
کیا ایک مسلمان مردکو جس کی اتنی طاقت ہے کہ وہ دوسری شادی کرسکتا ہے اوراس کی ذمہ داری اٹھا سکتاہے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے ؟ کیا اگر پہلی بیوی منع کردے تب بھی شادی نہیں کرسکتا اور اگر اجازت لئے بنا ہی شادی کرلیا تب اس کا نکاح حرام ہوجاتا ہے؟
1986 مناظرمیری
شادی کو دو سال ہوگئے ہیں۔ شادی کزن کے ساتھ ہوئی تھی۔ شادی کے بعد میرے شوہر کی
آسٹریلیا میں نوکری ہوگئی جس وجہ سے ہم آسٹریلیا چلے گئے۔ مجھے شادی سے پہلے اور
ابھی تک پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ بارہویں گریڈ بعد میری شادی ہوگئی میں انجینئرنگ کی
ڈگری کرنا چاہتی ہوں اس کے بعد میں نوکری نہیں کروں گی کیوں کہ میرے شوہر اس کے
خلاف ہیں او رمیں بھی اس پر راضی ہوں۔ ابھی تک جو وقت میں نے اپنے شوہر کے ساتھ
گزارا ہے اس میں میرے شوہر نے میری بنیادی ضرورتوں کو تو پورا کیا ہے پر میری بہت
ساری خواہشوں کا خیال نہیں رکھا۔ بہت لڑائی ہوتی ہے۔ مثلاً مجھے گھومنے کا بہت شوق
ہے وہ مجھے کوئی پندرہ دن میں ایک بار باہر لے جاتے ہیں اس پر بھی طعنہ دیتے ہیں،
مجھے کوئی خاص تحفہ وغیرہ نہیں دئے۔ ہمیں آسٹریلیا میں بچی پیدا ہوئی۔ اس وقت تک
انھوں نے گاڑی نہیں لی تھی۔ جب کہ وہ خرید سکتے تھے۔مجھے بس میں سفر کروایا۔ جب
بچی پیدا ہوئی تب جاکر گاڑی لی۔ ........
اسلام میں کتنا مہر دینا صحیح ہے؟ مہر فاطمی میں کتنی رقم یا مال ادا کرنا ہوگا؟
9492 مناظرمجھے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی ہے۔ مجھے ذرا یہ معلوم کرنا ہے کہ اسلامی قانون کے حساب سے کیا ہے،جائز ہے یا ناجائز ؟ میں اس سے اب تک نہیں ملا ہوں نہ وہ مجھ سے ملی ہے میرا ارادہ نکاح کا ہے۔ کیا مجھ سے کوئی گناہ ہوا ہے؟ اگر گناہ ہوا ہے تو کفارہ کیا دینا پڑے گا؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرماویں۔
2843 مناظرعدم اطمینان کی صورت میں نکاح کے لیے دوسرا رشتہ تلاش کرنا
2860 مناظرکیا مرد اور عورت ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چھو سکتے ہیں؟ کیا اس کی کوئی حد ہے؟ اور مباشرت کے وقت شرمگاہ کو دیکھنا کیسا ہے؟
24089 مناظر