• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 498

    عنوان:

    ہم نے اپنے بچے کا نام ?عتبہ? رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔  اگر ہاں، تو اس کا معنی و مفہوم کیا ہے؟

    سوال:

    ہم نے اپنے بچے کا نام ?عتبہ? رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔

    اگر ہاں، تو اس کا معنی و مفہوم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 498

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 561/ج=561/ج)

     

    جی ہاں! عتبہ نام رکھنا صحیح ہے، بعض صحابہ اور تابعین کا بھی یہی نام تھا، بڑوں کے نام پر نام رکھنے سے ان کے فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند