متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 4088
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
جواب نمبر: 408801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 210=210/ م
واحد حسین نام رکھا جاسکتا ہے، اور اگر کوئی خلجان ہو تو ترمیم کرکے عبدالواحد کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حاشر عبداللہ /حشیر عبداللہ/حصیر عبداللہ/حاصرعبداللہ کے کیا معنی ہے؟
3454 مناظر’’نائلہ‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
3566 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد عفان نے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟ کیا تھا یا نہیں کیا تھا، دلیل کے ساتھ بتائیں۔ اگر کیا تھا تو کیا یہ نام (عفان) رکھنا درست ہے؟
دانیال اور زکریا نام کے عربی معنی ؟
3124 مناظر’’رُخِ زہرا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
2046 مناظرکتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
3761 مناظر