• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 2836

    عنوان:

    مجھے عیان اور رحمان کے معنی بتادیجیے۔

    سوال:

    مجھے عیان اور رحمان کے معنی بتادیجیے۔

    جواب نمبر: 2836

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 69/ ب= / ب

     

    عِیان کا معنی ہے: اچھی طرح دیکھنا، بغور معائنہ کرنا۔ اور رحمن کا مطلب ہے: بہت زیادہ رحم کرنے والا۔ اور یہ اللہ کی خاص صفت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند