متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 2366
کیا رویف نام رکھ سکتے ہیں؟ بر اہ کرم، اس کے معنی بھی بتائیں۔
کیا رویف نام رکھ سکتے ہیں؟ بر اہ کرم، اس کے معنی بھی بتائیں۔
جواب نمبر: 236601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 656/ ل= 644/ ل
”ردیف“ کے معنی ننھا مہربان کے ہیں یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا صرف محمد نام رکھنا صحیح ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟
2621 مناظرکونین
نام کا معنی
ایک شخص نے اپنے بیٹے کا نام عکاشہ رکھا ہے لیکن اس کو معنی کا پتہ نہیں۔ تو وہ یہ کہتاہے کہ ایک صحابی ( رضی اللہ تعالی عنہ) کا نام ہے اور وہ غزوہ احد میں شریک تھے۔ اس نام کا معنی بتادیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
11029 مناظركیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟
3531 مناظرمیں
نے اپنے بیٹے کا نام تنزیل احمد رکھا ہے پر میں نے اب آکر انٹرنیٹ پر اس کے معنی
دیکھے تو اس میں زوال کے معنی آئے کیا یہ نام ٹھیک ہے اوراس کے صحیح معنی کیا ہیں
اور اس نام کا اثر میرے بیٹے پر کیسا رہے گا اور اگر یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مجھے
بتائیں تاکہ میں نام بدل سکوں؟