• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 1896

    عنوان: کیا لڑکی کا نام بسم اللہ رکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں ؟ تو کیوں؟

    سوال: کیا لڑکی کا نام بسم اللہ رکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں ؟ تو کیوں؟

    جواب نمبر: 1896

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 715/ ن= 711/ ن

     

    بسم اللہ کے معنی ہیں میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، بسم اللہ کوئی نام نہیں ہے اس لیے نہیں رکھنا چاہیے اگر رکھ لیا جائے تو شرعاً کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ جیسا کہ بعض لوگ لڑکیوں کا نام بسم اللہ رکھتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند