• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 178271

    عنوان: زوہان كا معنی کیا ہے؟

    سوال: میرا سوال ہے کہ زوہان نام رکھنا کیسا ہے ؟ زوہان کے معنی کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 178271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 807-596/B=09/1441

    ”زوہان“ کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہ مل سکا۔ لہٰذا اس کا معنی بتانے سے معذرت قبول فرمائیں۔ اسی وزن پر فرحان، فوزان، حسان، عفان، فیضان میں سے کوئی نام پسند ہو تو رکھ سکتے ہیں۔ یہ سب اچھے نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند