• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177937

    عنوان: رازق محمود نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: میرا سوال ہے کہ رازق محمود نام رکھنا کیسا ہے ؟ برائے مہربانی جلد ازجلد جواب مرحمت فرمائیں عین نوازش ہو گی۔

    جواب نمبر: 177937

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 770-686/M=08/1441

    رازق محمود نام رکھا جا سکتا ہے؛ البتہ عبد الرزاق رکھنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند