متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 177566

ضیاء الرحمن فاروقی نام رکھنا کیسا ہے ؟جب کہ باپ کا نام شیخ قادر ولی ) SHAIK KHADAR VALI ( اور ماں کا نام عائشہ ہے۔

Published on: Apr 2, 2020

جواب # 177566

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 763-534/SN=08/1441



”ضیاء الرحمن“ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، اگر آپ لوگ ”فاروقی“ خاندان سے ہیں تو ”فاروقی“کا بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات