متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 177214

کیا مھد محمد کے ناموں میں سے ہے؟اور اس کا مطلب کیا ہے؟

Published on: Mar 5, 2020

جواب # 177214

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 627-464/B=07/1441



جی نہیں! مھد محمد کے ناموں میں سے نہیں ہے۔ مَھْد گہوارے اور بچپن کو کہتے ہیں۔ محمد سے اس کی مناسبت نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات