متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 176253

میں اپنی بیٹی کا نام قرائت فاطمہ رکہنا چاہتا ہوں ،اس کے کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Published on: Feb 6, 2020

جواب # 176253

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:460-298/sd=6/1441



قراء ت نام رکھنے میں کوئی معنویت نہیں ہے اور نہ یہ لفظ نام کے لیے مستعمل ہے، کوئی دوسرا بامعنی اچھا نام رکھ لیا جائے، صرف فاطمہ نام بھی اچھا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات