• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 176175

    عنوان: شرجیل کے کیا معنی ہیں ؟

    سوال: شرجیل کے کیا معنی ہیں ؟ کیا اس نام سے کوئی صحابی رسول تھے ؟

    جواب نمبر: 176175

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 548-446/B=07/1441

    شرجیل کے معنی معلوم نہیں۔ یہ لفظ کسی لغت میں نہیں ملا۔ اور اس نام سے کوئی صحابی رسول بھی نہیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند