متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 176116

میرے بھانجے کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں، بچے کے والد کا نام سید وسیم ہے اور والدہ کا نام صادقہ ہے، تاریخ پیدائش ۲۶ دسمبر ۲۰۱۹ ہے، جمعرات ، صبح چھ بجے، اور بھانجے کے لیے دعا بھی کریں۔

Published on: Feb 1, 2020

جواب # 176116

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:499-406/L=6/1441



عبداللہ،عبدالرحمن،عبدالرحیم،محمد،احمد،ابراہیم،قاسم،طیب،طاہر،یعقوب،یوسف، الیاس،ابوبکر،عمر ،عثمان،علی ،ابوہریرہ غیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنے بھانجے کے لیے تجویز کرلیں ،اللہ تعالی آپ کے بھانجے کی حفاظت فرمائے ،اور نیک ودیندار بنائے۔(آمین)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات