• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 176045

    عنوان: زبران نام ہے یا جبران اور اس کے معنی کیا ہے ؟

    سوال: زبران نام ہے یا جبران اور اس کے معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 176045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:469-470/L=6/1441

    یہ جیم کے ساتھ ہے اوراس کے معنی زخم وغیرہ کے ٹھیک ہونے ،بھرجانے کے ہیں ،یہ نام بہتر نہیں ہے ،حدیث میں عمدہ اور بامعنی نام رکھنے کا حکم ہے ؛اس لیے اگر اپنے لڑکے کا نام رکھنا ہو تو اس کی جگہ کسی نبی،صحابی یا ولی کے نام پر اپنے لڑکے کا نام تجویز کرلیا جائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند