متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 175995

میرے بیٹے کا نام محمد عمر عبدالعزیز ہے ، یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا ترجمہ بھی بتائیں ۔جزاک اللّہ

Published on: Jan 15, 2020

جواب # 175995

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:475-326/sn=5/1441



 محمد عمر عبد العزیز اچھا نام ہے ، یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، محمد تو ہمارے پیارے نبی کا نام ہے اور عمر بن عبد العزیز ایک مشہور تابعی اور متقی عادل بادشاہ گزرے ہیں ، خلفائے راشدین کے نمونے پر انھوں نے حکومت چلائی ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات