متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 175818

مہربانی کر کے ہمیں آرھا؛ لڑکی کے نام کا معنی بتائیں۔ بہت بڑی مہربانی ہوگی، شکریہ

Published on: Jan 15, 2020

جواب # 175818

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:408-325/N=5/1441



آرھا، کس زبان کا لفظ ہے؟ ہمیں معلوم نہیں۔ اور ”ارحہ“عربی زبان کا لفظ نہیں ہے۔ معلوم نہیں کہ آپ نے یہ لفظ کہاں سن لیا یا پڑھ لیا؟۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات