متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 175801

میرا نام دانیال ہے ۔ کیا میں اس کو تبدیل کر کے محمد دانیال خان رکھ سکتا ہو۔رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jan 21, 2020

جواب # 175801

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 516-387/B=05/1441



”دانیال“ ایک نبی کا نام ہے۔ کسی نبی کے نام پر نام رکھنا صحیح بلکہ بہتر ہے۔ آپ کا نام صحیح ہے اس سے پہلے محمد اور بعد میں خان بڑھانا بھی درست ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات