• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 175556

    عنوان: كیا حفصہ حورین نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا لڑکی کا نام حفصہ حورین یاحنفی حورین رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 175556

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 484-365/B=05/1441

    حورین چونکہ تثنیہ کا صیغہ ہے اس لئے اس کا معنی دو حُور کے ہوں گے لہٰذا آپ صرف حُور رکھیں یعنی ”حفصہ حُور“ یا ”حنیفی حُور“ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند