متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 175261

عفراء عین کے زبر کے ساتھ کسی صحابیہ کا نام ہے ؟

Published on: Dec 24, 2019

جواب # 175261

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 341-265/D=04/1441



عفراء بنت عبید بن ثعلبہ معاذ و معوذ کی والدہ جن دو بہادر لڑکوں نے ابوجہل کو قتل کیا تھا۔ عَفراء خود بھی صحابیہ ہیں اور ان کے سات بیٹوں نے جنگ بدر میں شرکت کی تھی۔ تفصیل کے لئے دیکھیں: (الاصابة فی معرفة الصحابة، ج:۱۴/۴۳، کتاب النساء حرف العین القسم الأول: ۱۱۶۱۷)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات