متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 174602
جواب نمبر: 17460201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 266-224/M=03/1441
کتب لغت میں یہ لفظ مجھے نہیں ملا، کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے سمیرہ اور رشیدہ کے معنی بتادیں۔ اور اگر ان ناموں کو بدلنے کی ضرورت ہو تو کوئی اور نام بتادیں۔نیز کوئی دو نام لڑکے کے لیے اور دو نام لڑکی کے لیے بتادیں۔
7368 مناظرکتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
3771 مناظرثوبان نام رکھنا كیسا ہے؟
3931 مناظرمیری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
2789 مناظرمیرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟