• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174153

    عنوان: ثمامہ نام لڑکی کے لیے کیسا ہے

    سوال: لڑکی کا (ثمامہ )نام رکھنا کیسا ہے؟ برائے کرم جواب ارسال فرمائیں۔

    جواب نمبر: 174153

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:174-101/sn=3/1441

    ثمامہ لڑکے کا نام ہوتا ہے، لڑکی کا نہیں، متعدد صحابہ کرام کا نام ثمامہ رہا ہے۔(اسد الغابة)لڑکی کے لیے درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیا جائے تو بہتر ہے : عائشہ ، صفیہ، سودہ ، حمنہ، اسماء ، عاتکہ، شفا ،رقیہ، زنیرہ، امیمہ، خنساء ، رابعہ، یمنی ، طاہرہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند