• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173917

    عنوان: سوانا نام کے معنی کیا ہے ؟

    سوال: سوانا نام کے معنی کیا ہے ؟ اور بچی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

    جواب نمبر: 173917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 183-133/B=02/1441

    سِوَانا کے معنی حَدْ ،انتہا ، مینڈھ کے آتے ہیں۔ یہ نام بچی کا رکھ سکتے ہیں، مگر اس میں کوئی معنویت نہیں پائی جاتی ہے۔ صحابیات کے ناموں میں سے رکھیں تو باعث برکت ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند