• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173362

    عنوان: اشاذ نام رکھنا

    سوال: اشاذ نام رکھناکیسا ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 173362

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 36-20/SN=01/1441

    لفظ ”اشاذ“ تلاش کے باوجود عربی یا اُردو لغت میں نہیں ملا، یہ بگڑا ہوا (مصحف) لفظ معلوم ہوتا ہے، آپ اس کے بہ جائے ارشاد، اسحاق، اسماعیل، انعام، ارشد، اسجد، اکرم، ارقم میں سے کوئی نام تجویز کرلیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند