• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173237

    عنوان: لڑکی کا نام ارم رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: لڑکی کا نام ارم (iram ) رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 173237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 52-42/B=01/1441

    مجازاً اِرَم کے معنی جنت کے آتے ہیں یعنی جنت کے معنی میں یہ لفظ مستعمل ہوتا ہے اس لئے آپ اس لفظ کے ساتھ اپنی لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند