متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 170653
جواب نمبر: 17065301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1078-903/H=09/1440
سلطان احسن رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
2794 مناظرمیں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟
3600 مناظرمیری فروری میں شادی ہے۔ میری ہونے والی بیوی کا نام عرشیہ ہے۔ مجھے یہ نام کہیں اور نہیں ملا سوائے انڈیا کے جس کا مطلب عظیم کے ہے۔ کیا یہ ایک مسلم نام ہے جب کہ اس کے والدین کہتے ہیں کہ یہ ہم نے عرش سے لیا ہے؟
4607 مناظرباسی نام رکھنا کیسا ہے؟
3580 مناظرہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟
7884 مناظرمیری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
2635 مناظرغیر اسلامی نام سے اپنے آپ کو مشہور کرنا؟
2525 مناظر