• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170168

    عنوان: کاشفہ نور، انابیا، ذیبہ، اریبہ نام میں سے کونسا نام زیادہ بہتر ہے؟

    سوال: کاشفہ نور ،انابیا،ذیبہ،اریبہ نام میں سے کونسا نام زیادہ بہتر ہے لڑکی کے لئے ؟

    جواب نمبر: 170168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 829-704/D=09/1440

    کاشفہ نور کے معنی نور کو کھولنے والی۔

    اریبہ        عقلمند۔

    زیبا           خوش نما خوبصورت ۔

    معنی کے لحاظ سے یہ تینوں ہی نام اچھے ہیں جو پسند ہو بیٹی کا نام رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند