• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169873

    عنوان: آصفىا نام كا كیا معنی ہوتا ہے؟

    سوال: آصفا نام کا کوئی معنی ہے کیا ؟میں نے اپنی بیٹی کا نام یہ نام نیٹ سے تلاش کرکے رکھاہے، انگلش میں یہ نام ” A'sfiya“ لکھا ہواتھا۔

    جواب نمبر: 169873

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:678-562/sd=11/1440

    آصفہ (ہاء کے ساتھ، الف کے بغیر ) نام رکھنا صحیح ہے، اس کے معنی ہیں : منظم کرنے والی، اکھٹا کرنے والی، جمع کرنے والی۔

    اور اگر یہ لفظ اصفیا یاء اور الف کے ساتھ ہے تو اس کے معنی بزرگ افراد کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند