متفرقات - اسلامی نام

New York

سوال # 169461

قیصرہ نام اسلامی ہے یا نہیں؟ اور اس نام کا کیا مطلب ہے؟

Published on: May 9, 2019

جواب # 169461

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 778-815/L=09/1440



قیصر روم کے بادشاہ کا لقب ہے اور اس کی ملکہ کا لقب قیصرہ ہے، یہ زیادہ بہتر نام نہیں ہے، اس کی جگہ ازواج مطہرات ، بنات طاہرات نیز دیگر حضرات صحابیات وغیرہ کے ناموں کے مطابق اپنی لڑکی وغیرہ کا نام رکھنا بہتر ہوگا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات