متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 169304
جواب نمبر: 16930401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:590-508/sd=7/1440
”تَحمِینَہ“ کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہیں ملا، کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
2310 مناظرمیری بچی کی پیدائش 05.01.2006 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ میں نے اپنی بچی کا نام ?عیشال? رکھا جو کہ میں نے ایک انٹر نیٹ سائٹ سے لیا تھا۔ عیشال کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا صحیح معنی کیا ہے؟ کیا لفظ عیشال اسلامی نام کے لیے مناسب اورموزوں ہے؟ اگر یہ نام مناسب نہیں ہے تو مجھے میری بچی کا اچھا سا اسلامی نام بتادیں جس کی پیدائش 5/جنوری2008 کو ہوئی ہے۔برائے کرم میری مدد کریں اور میرا مسئلہ حل کریں۔
4245 مناظرمیری
لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے
نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟