• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167936

    عنوان: بیٹے کا نام زین العابدین ہے، اور بیٹی کا نام ہانیہ ہے، کیا یہ دونوں نام صحیح ہیں؟

    سوال: میرے نام بیٹے کا نام زین العابدین ہے، اور بیٹی کا نام ہانیہ ہے، کیا یہ دونوں نام صحیح ہیں؟ اور ان ناموں کے معنی کیا ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 167936

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 500-445/M=05/1440

    بیٹے ، بیٹی، دونوں کے نام اچھے ہیں۔ زین العابدین کے معنی ہیں: عبادت گزار لوگوں کی زیب و زینت، عبادت کرنے والوں کی خوبصورتی۔ اور ہانیہ کے معنی ہیں: خوشگوار ، پسندیدہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند