• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166997

    عنوان: بچے كے لیے چند نام بتائیں

    سوال: دو نومبر کو وقت دس بجے صبح میرا بیٹا ہواہے، براہ کرم، کوئی اچھا نام بتائیں ۔

    جواب نمبر: 166997

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 332-288/M=3/1440

    چند اسماء حسب ذیل ہیں:

    حسّان ، سلمان ، ریحان ، صفوان ، ذکوان ، عفان ، عثمان ، وغیرہا ۔ ان میں سے کوئی تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند