• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 6748

    عنوان:

    علماء کے نزدیک کس طرح کا وسیلہ جائز ہے؟

    سوال:

    علماء کے نزدیک کس طرح کا وسیلہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 6748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 886=820/ ل

     

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یا دیگر اولیاء اللہ کیوسیلے سے اس طرح دعاء کرنا کہ ”اے اللہ فلاں بزرگ کے طفیل ہماری دعا قبول فرمانا“ یہ جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند