عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 178387
جواب نمبر: 17838720-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 832-734/M=09/1441
بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں کچھ لوگوں نے مل کر قربانی کا پروگرام بنایا کہ ہم لوگوں کی قربانی کروائیں گے، لہذا لوگوں کو کہاگیا کہ آپ کے لیے جانور خریدنے سے لے کر ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے تک کا کام ہم کریں گے۔ پس لوگوں نے خوب بکنگ کروادی۔ اب تقریباً دو سو بکرا بک ہوا۔ عید والے دن سارا بکرا ذبح ہوا، پھر ایک ایک کرکے گوشت بنایا گیا۔ اگر کسی کا گوشت کم ہوا تو دوسرے بکرے کا کاٹ کرکے ملا دیا گیا، اور بعد میں تھیلے میں بھر کرکے اس میں بکنگ والے کا نام لکھ دیا گیا۔ اب یہ قربانیاں ٹھیک ہیں یا نہیں؟یاد رہے کہ ذبح کرتے وقت کسی قربانی کی نامزدگی نہیں کی کہ یہ بکرا (قربانی) فلاں کی طرف سے ہے یا فلاں کی طرف سے۔
3699 مناظرکیا ولیمہ کے کھانے میں عقیقہ کی نیّت کر سکتے ہیں؟
4903 مناظرقربانی کا جانور بدلنا کیسا ہے؟ اور بچے ہوئے پیسوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
4988 مناظرمسافر اگر دورانِ سفر کسی جگہ مقیم ہوجائے تو قربانی کہاں کرائے؟
4998 مناظربریلویوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہونا کیسا ہے ؟
2571 مناظر