• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 174599

    عنوان: یزید بن معاویہ پر شرعی حکم و عقیدہ

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس مسئلہ پر کہ "ہم یزید بن معاویہ پر "کیا عقیدہ رکھیں؟

    جواب نمبر: 174599

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 346-279/H=03/1441

    قرآن کریم حدیث شریف میں اس کے متعلق کوئی خاص عقیدہ رکھنے کا حکم وارد نہیں ہوا ہے اگر سکوت اختیار کئے رہیں تو یہ اسلم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند