• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 173195

    عنوان: کیا مردے سنتے ہیں؟

    سوال: کیا مردے سنتے ہیں؟

    جواب نمبر: 173195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 29-27/M=01/1441

    یہ مسئلہ سلف سے مختلف فیہ ہے۔ حنفیہ کے یہاں راجح عدم سماع ہے، تفصیل و دلائل کے لئے دیکھئے فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۸/۷۰، ایمان کا بیان۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند