عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 169749
جواب نمبر: 16974901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 729-569/SN=07/1440
یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ اس کا جواب تو بریلوی لوگوں ہی سے طلب کرنا چاہئے، بہرحال مزاروں پر سجدہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو قتل کرتا ہو، تو اس کی تقدیر میں لکھا ہوا تھا کہ وہ یہ عمل انجام دے گا۔ تو اللہ تعالی اس کو سزا کیوں دیں گے؟
5219 مناظراگر كسی كی زبان سے نكل جائے كہ ”اس کو تو اللہ بھی نہیں سمجھاسکا“تو اس كا كیا حكم ہے؟
3405 مناظرمیں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے شوہر بریلوی عقیدہ رکھتے ہیں، (۱)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیب کا علم جانتے ہیں۔ (۲)اللہ نے انھیں وحی کے علاوہ بھی علم دیا ہے۔ (۳)کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہماری بات سن سکتے ہیں۔ (۴)ہماری سفارش کرسکتے ہیں۔ (۵)دنیا میں چل پھر سکتے ہیں۔ (۶)محمد صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر ہیں۔ (۷)کہتے ہیں ان سے مدد مانگی جاسکتی ہے۔ (۸)کہتے ہیں تعویذ پہننے جائز ہیں۔ (۹)یہ بھی بتائیے گا کیا نماز نہ پڑھنا کفر ہے۔ (۱۰)کیا مزاروں جانا جائز ہے؟ (۱۱)جمعرات کو ختم شریف دینا جائز ہے۔ (۱۲)کیا بریلویوں میں شادی جائز ہے۔ (۱۳)کیا بریلوی علما صحیح ہیں۔ (۱۴)شرک کسے کہتے ہیں ۔ (۱۵)جو مشرک کو مشرک نہ مانے اسے کیا کہتے ہیں۔ (۱۶)میرے شوہر نے بینک سے قرض لیا تھا اب قرض کے ساتھ زائد رقم بھی دے رہے ہیں کیا یہ سود ہے؟
7551 مناظر