• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 169441

    عنوان: غیر اللہ کا چڑھا ہوا کھانا حرام کیوں ہے؟

    سوال: غیر اللہ کا چڑھا ہوا کھانا حرام کیوں ہے؟

    جواب نمبر: 169441

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 730-663/M=07/1440

    کیوں کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں اس کو حرام قرار دیا ہے إنما حرّم علیکم المیتة والدّم ولحم الخنزیر وما أہل بہ لغیر اللہ الآیة (البقرة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند